الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
0:00
/
0:00
"Those who spend [in the cause of Allah] in prosperity and in adversity, and who restrain anger and pardon people—and Allah loves the doers of good."
جو آسانی اور تنگی دونوں میں خرچ کرتے ہیں، اور غصہ پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔