وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا ۖ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ
0:00
/
0:00
"And the retribution for an evil act is an evil one like it, but whoever pardons and makes reconciliation - his reward is [due] from Allah. Indeed, He does not like wrongdoers."
اور برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے، پھر جس نے معاف کیا اور اصلاح کی تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے۔ بے شک وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔