وَأَنفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ ۛ وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
0:00
/
0:00
"And spend in the way of Allah and do not throw [yourselves] with your [own] hands into destruction. And do good; indeed, Allah loves the doers of good."
اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو۔ اور احسان کرو۔ بے شک اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔