إِنَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا
Recitation · Al-Afasy
"Indeed, mankind was created anxious: When evil touches him, impatient, And when good touches him, withholding [of it]."
بے شک انسان بے صبر پیدا کیا گیا ہے۔ جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا جاتا ہے، اور جب اسے بھلائی پہنچتی ہے تو بخل کرتا ہے۔