فَاطِرُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ جَعَلَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَمِنَ الْأَنْعَامِ أَزْوَاجًا ۖ يَذْرَؤُكُمْ فِيهِ ۚ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۖ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
0:00
/
0:00
"[He is] Creator of the heavens and the earth. He has made for you from yourselves, mates, and among the cattle, mates; He multiplies you thereby. There is nothing like unto Him, and He is the Hearing, the Seeing."
آسمانوں اور زمین کا بنانے والا۔ اس نے تمہارے لیے تمہی میں سے جوڑے بنائے اور مویشیوں میں سے بھی جوڑے، اس طریقے سے وہ تمہیں بڑھاتا ہے۔ اس کی مثل کوئی چیز نہیں، اور وہ سننے والا، دیکھنے والا ہے۔
Explore by theme
More Quran verses on these topics — keep reading:
Browse all Divine Creation verses