ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا ثُمَّ أَنشَأْنَاهُ خَلْقًا آخَرَ ۚ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
0:00
/
0:00
"Then We made the sperm-drop a clinging clot, and We made the clot a lump [of flesh], and We made [from] the lump bones, and We covered the bones with flesh; then We developed him into another creation. So blessed is Allah, the best of creators."
پھر ہم نے نطفے کو جونک بنایا، پھر جونک کو گوشت کا لوتھڑا بنایا، پھر لوتھڑے میں ہڈیاں بنائیں، پھر ہڈیوں پر گوشت چڑھایا، پھر ہم نے اسے ایک اور مخلوق بنا کر اٹھایا۔ سو اللہ بڑا بابرکت ہے، سب سے بہتر بنانے والا۔