وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
0:00
/
0:00
"And those who say, “Our Lord, grant us from our spouses and offspring comfort to our eyes and make us leaders for the righteous.”"
اور وہ جو کہتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیزگاروں کے لیے پیشوا بنا۔