قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
0:00
/
0:00
"Say, “He is Allah, [who is] One, Allah, the Eternal Refuge. He neither begets nor is born, nor is there to Him any equivalent.”"
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا، اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے۔