وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَحْسَنَ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ
0:00
/
0:00
"And those who believe and do righteous deeds—We will surely remove from them their misdeeds and will surely reward them according to the best of what they used to do."
اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے، ہم ان کے گناہ ان سے ضرور مٹا دیں گے اور انہیں ان اعمال میں سے بہتر کا ضرور بدلہ دیں گے جو وہ کرتے تھے۔