تَتَجَافَىٰ جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
0:00
/
0:00
"They arise from [their] beds; they supplicate their Lord in fear and aspiration, and from what We have provided them, they spend."
ان کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں، وہ اپنے رب سے خوف اور امید کے ساتھ دعا کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔