إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ
0:00
/
0:00
"His command is only when He intends a thing that He says to it, "Be," and it is."
اس کا کام تو یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے کہتا ہے 'ہو جا' اور وہ ہو جاتی ہے۔