كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۖ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
0:00
/
0:00
"Every soul will taste death, and you will only be given your full compensation on the Day of Resurrection. So whoever is drawn away from the Fire and admitted into Paradise has succeeded. And the life of this world is nothing but the enjoyment of delusion."
ہر نفس موت کا ذائقہ چکھنے والا ہے، اور تمہیں تمہارے پورے اجر قیامت کے دن دیے جائیں گے۔ جو شخص آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کیا گیا وہ کامیاب ہو گیا۔ اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں۔