إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَىٰ مِن ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِّنَ الَّذِينَ مَعَكَ ۚ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۚ عَلِمَ أَن لَّن تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ ۖ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ
"Indeed, your Lord knows, [O Muhammad], that you stand [in prayer] almost two thirds of the night or half of it or a third of it, and [so do] a group of those with you. And Allah determines [the extent of] the night and the day. He has known that you [Muslims] will not be able to do it and has turned to you in forgiveness, so recite what is easy [for you] of the Quran."
بے شک تمہارا رب جانتا ہے کہ تم رات کے دو تہائی کے قریب یا آدھی یا تہائی کھڑے رہتے ہو اور تمہارے ساتھیوں میں سے ایک جماعت بھی۔ اور اللہ رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے۔ اس نے جان لیا کہ تم اس کا شمار نہیں کر سکو گے تو اس نے تم پر رحم کیا، پس قرآن میں سے جتنا آسان ہو پڑھو۔