مَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنكُمْ ۚ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
"And what Allah restored to His Messenger from the people of the towns - it is for Allah and for the Messenger and for [his] near relatives and orphans and the [stranded] traveler - so that it will not be a perpetual distribution among the rich from among you. And whatever the Messenger has given you - take; and what he has forbidden you - refrain from. And fear Allah; indeed, Allah is severe in penalty."
جو کچھ اللہ نے اپنے رسول کو بستیوں والوں سے دلایا ہے وہ اللہ کے لیے اور رسول کے لیے اور قریبی رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ یہ تم میں سے صرف مالداروں کے درمیان گردش نہ کرتا رہے۔ اور جو کچھ رسول تمہیں دے تو اسے لے لو اور جس سے منع کرے تو رک جاؤ۔ اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ سخت سزا دینے والا ہے۔