وَابْتَغِ فِيمَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ وَلَا تَنسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا وَأَحْسِن كَمَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ...
0:00
/
0:00
"Seek, through what Allah has given you, the Home of the Hereafter; and do not forget your share of the world. And do good as Allah has done good to you..."
اور جو کچھ اللہ نے تجھے دیا ہے اس کے ذریعے آخرت کا گھر طلب کر، اور دنیا میں اپنا حصہ نہ بھول، اور احسان کر جیسے اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا...